شریک پرندہ اپنی ظالمانہ فطرت کی وجہ سے مشہور ہے۔
یہ پرندہ اپنے شکار کو مارنے کے لئے منفرد طریقہ استعمال کرتا ہے۔
اس پرندے کی خاص بات یہ ہے کہ پہلے یہ شکار کو اپنے تیز نوکیلی چونچ سے پکڑتا ہے اور پھر اسے قتل کرنے کی بجائے زندہ کانٹوں، خار دار تاروں، یا کسی نوکیلی شاخ پر لٹکا دیتا ہے۔
اس کی یہ عادت اسے ایک ظالم اور بے رحم پرندہ بناتی ہے۔
یہ طریقہ شریک کو اپنے شکار کو قابو میں رکھنے اور کھانے میں آسانی فراہم کرتا ہے۔ کانٹے پر شکار کو پھنسانے کے بعد، یہ پرندہ اپنی چونچ سے شکار کے گوشت کو ٹکڑوں میں تقسیم کرتا ہے اور آہستہ آہستہ کھاتا ہے۔ اس عمل سے اسے نہ صرف شکار کو ذخیرہ کرنے کی سہولت ملتی ہے بلکہ یہ عمل اس کے لیے دوسرے شکاری پرندوں سے شکار کی حفاظت کا بھی بہترین طریقہ ہے۔
یہ پرندہ عام طور پر کیڑے مکوڑے، چھوٹے پرندے، چھپکلیاں اور چوہے وغیرہ شکار کرتا ہے۔
شریک کی یہ عادت اسے دوسرے پرندوں سے ممتاز کرتی ہے اور اس کے شکار کرنے کی اس خصوصیت کی وجہ سے یہ "قصائی پرندہ" کے نام سے بھی جانا جاتا ہے۔
.
.
.
.
.
.
shrike,
butchering bird,
bird,
little killers,
predator,
violent animals,
black mamba,
wild,
prey,
killer three,
nature,
science,
butcher,
poisonous animals,
world's deadliest,
wildlife,
animal video,
nat geo wild,national geographic,
natgeo,
killer,
animals,
discover,
documentary
#shrike
#butcheringbird
#bird
#littlekillers
#predator
#violent #animals
#blackmamba
#wild
#prey
#killer
#three
#nature
#science
#butcher
#poisonousanimals
#world'sdeadliest
#wildlife
#animalvideo
#nageowild
#nationalgeographic
#nateo
#killer
#animals
#discover
#documentary

No comments:
Post a Comment